میرانشاہ: سکیورٹی فورسز کی گاڑی سڑک کنارے نصب بارودی مواد سے ٹکرا گئی ، 2اہلکار شہید
سیکیورٹی فورسز نے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیشی کارروائی شروع کردی
بدھ 18 اکتوبر 2017 21:27
(جاری ہے)
پاک فوج کی جانب سے شروع کیے جانے والے آپریشن ضرب عضب کے بعد ان علاقوں میں فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آپریشن کے ذریعے پاک فوج نے علاقے کو دہشت گردوں سے بڑی حد تک واگزار کرادیا ہے۔
پاک فوج کی نگرانی میں حال ہی میں برطانوی صحافیوں اور پاکستان الیون کے درمیان ایک کرکٹ میچ بھی کھیلا گیا تھا جہاں غیرملکی شہریوں نے علاقے کو پرامن قرار دیا تھا جبکہ مقامی باشندوں کی ایک بڑی تعداد بھی میچ دیکھنے کے لیے موجود تھی۔رواں سال پاک فوج نے آپریشن ردالفساد شروع کیا تھا جس کے تحت ان علاقوں میں موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو ختم کردیا گیا تھا جبکہ خیبر ایجنسی کی وادی راجگال میں دہشت گردوں کی موجودگی پر آپریشن خیبر فور شروع کیا گیا تھا جو کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.