کمرہ عدالت میں جگہ بہت کم ہے، 50 افراد کمرہ عدالت میں آسکتے ہیں ،ْاحتساب عدالت نے ڈپٹی کمشنر سے ناموں کی فہرست مانگ لی
سکیورٹی امور کی وجہ سے وکلاء، نیب حکام، ملزمان اور میڈیا نمائندگان کی لسٹ عدالت میں جمع کرائی جائے ،ْعدالت کی ہدایت طلال چوہدری اور طارق فضل چوہدری نے احتساب عدالت کے باہر ہنگامہ آرائی کے معاملے پر وکلا اور وفاقی پولیس کے درمیان صلح کرادی پولیس نے مقدمہ درج کر نے کی درخواست واپس لے لی ،ْ پولیس کے تین افسروں کے خلاف توہین عدالت کے نوٹس بھی رکوا دیئے گئے
بدھ 18 اکتوبر 2017 21:26
(جاری ہے)
خط میں کہا گیا ہے کہ پہلے بھی وکلا کے ساتھ نا خوشگوار واقعہ پیش آ چکا ہے اس لئے وکلا کے نام دے دیں کہ یہ وکلا آئیں گے، خط کے مطابق وکلا تشدد واقعے کی انکوائری رپورٹ بھی جلد آ جائے گی۔
دوسری جانب وزیر مملکت طلال چوہدری اور طارق فضل چوہدری نے احتساب عدالت کے باہر ہنگامہ آرائی کے معاملے پر وکلا اور وفاقی پولیس کے درمیان صلح کرادی جس کے بعد پولیس کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے دائر درخواست بھی واپس لے لی گئی ہے اور پولیس کے تین افسروں کے خلاف توہین عدالت کے نوٹس بھی رکوا دیئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں وکلا اور پولیس کے اعلیٰ افسران اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں شریک ہوئے۔ ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسر کے مطابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بطور ثالث کردار ادا کیا ہے جس کے بعد وکلاء اور پولیس کے مابین صلح ہو گئی ہے اور ایک دوسرے کے خلاف قانونی کاروائی نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.