پاکستان نے نہتے مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف آواز بلند کی، عامر آفتاب قریشی
مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم و جبر اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف پاکستانی نژاد برطانوی وکلاء ایسوسی ایشن آف پاکستان کے پلیٹ فارم سے آواز بلند کرتے رہیں گے،بیرسٹر امجد ملک کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ،ْ مسئلہ کشمیر کا پائیدار حل پورے خطے کے امن و استحکام کیلئے ضروری ہے ،غزالہ حبیب خان نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانیوالے بھارتی مظالم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ،عالمی قوتوںکو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف اپنا موثر کردار ادا کرنا چاہئے ،چیئرپرسن فرینڈز آف کشمیر امریکہ
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:35
(جاری ہے)
ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائیرز کے صدر اور اوورسیز پاکستانی فائونڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے اے پی ایل (ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائیرز برطانیہ) کے بنیادی مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کے اے پی ایل برطانیہ اور پاکستانی لائیرز کے مابین رابطے اور باہمی تعاون میں 14 سالوں سے پل کا کردار ادا کر رہی ہے ۔
بیرسٹر امجد ملک نے کہا کہ مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم و جبر اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف پاکستانی نژاد برطانوی وکلاء ایسوسی ایشن آف پاکستان کے پلیٹ فارم سے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ فرینڈز آف کشمیر امریکہ کے چیئرپرسن غزالہ حبیب خان نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور مسئلہ کشمیر کا پائیدار حل پورے خطے کے امن و استحکام کیلئے ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانیوالے بھارتی مظالم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں اس لئے عالمی قوتوںکو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف اپنا موثر کردار ادا کرنا چاہئے ۔ تقریب میں سابق میئر آف راچڈیل کونسلر سلطان علی اور سابق میئر آف برنلے رفیق ملک نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھر پور کوششیں جاری رکھے گی ۔ تقریب کے اختتام پر وکلاء اور رضا کاروں کو تعارفی اسناد بھی دی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.