عوام پی ٹی آئی ودیگر مفادپرست عناصر کی کارکردگی دیکھ چکے ،اس بار انھیں بری طرح مسترد کردیں گے،وائس چیئرمین پشاور
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:51
(جاری ہے)
حلقہ میں پارٹی کے مختلف کارنرمیٹنگ اور رابطہ عوام مہم کے دوران بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی حلقہ NA-4میں مضبوط قوت بن چکی ہے اور پارٹی کے اتحادی امیدوارناصر خان موسیٰ زئی کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کیلئے سرتوڑ کوششیں کی جائیں گی اورثابت کیا جائے گا کہ قومی وطن پارٹی کے کارکن متحد اورپارٹی کاز کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
انھوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی پختونوں کی آواز بن چکی ہے اور ہر محاذ پر پختونوں کے حقوق و تحفظ کیلئے موثر کردار ادا کر رہی ہے۔ا نھوں نے تمام پارٹی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ پارٹی کے اتحادی امیدوار ناصر موسیٰ زئی کی کامیابی کے ساتھ ساتھ پارٹی کے آنے والے یوم تاسیس کی کامیابی کیلئے بھی تیاریاں تیز کردے اوررابطہ عوام مہم اور پارٹی پروگرام کو گھر گھر پہنچانے کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.