وزیراعلیٰ شہبازشریف کا ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب، سیف سٹی پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا
لاہور کے علاوہ پنجاب کے بڑے شہروں میں بھی سیف سٹی پراجیکٹس کے منصوبوں پر کا م کیا جارہاہے،شہبازشریف عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے سیف سٹی پراجیکٹ موثر کردار ادا کریگا،منصوبے پر عملدرآمد کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے،وزیراعلیٰ پنجاب کا اجلاس سے خطاب
بدھ 18 اکتوبر 2017 23:18
(جاری ہے)
اجلاس میں سیف سٹی پراجیکٹ لاہور سمیت دیگر شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔
وزیراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شہروں کو محفوظ بنانے اورجرائم پر قابو پانے کے حوالے سے سیف سٹی پراجیکٹس انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اوراس منصوبے کو ٹیم ورک کے طورپر کام کرتے ہوئے پیشہ وارانہ انداز میں آگے بڑھایا جارہا ہے ۔انہوںنے کہاکہ لاہور کے علاوہ پنجاب کے دیگر بڑے شہروں میں بھی سیف سٹی پراجیکٹس کے منصوبوں پر کا م جاری ہے ۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ منصوبے پر عملدر آمد کی رفتار کی مسلسل مانیٹرنگ جاری رکھی جائے ۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے سیف سٹی پراجیکٹ پر عملدرآمد اورمختلف امور پر بریفنگ دی۔صوبائی وزیر ایوب گادھی،مشیر رانا مقبول احمد،چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس،چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات،متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور اعلی حکام نے سول سیکرٹریٹ سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.