ہند و بر ادری کا کر دار پاکستان کی تر قی خو شحالی کی مثال رہا ہے اور وہ پاکستانی قوم کا لا زمی حصہ ہیں ، ڈاکٹر محمد فاروق ستار

بدھ اکتوبر 23:29

ہند و بر ادری کا کر دار پاکستان کی تر قی خو شحالی کی مثال رہا ہے اور وہ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء) متحد ہ قومی مو ومنٹ پا کستان کے سر بر اہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے دیو الی کے موقع پر ہندوبر ادری کو دل کی گہر ائیو ں سے مبا رکبا د پیش کرتے ہو ئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہند و بر ادری کا کر دار پاکستان کی تر قی خو شحالی کی مثال رہا ہے اور وہ پاکستانی قوم کا لا زمی حصہ ہیں اور اقلتیو ں کو قومی دھارے میں شامل کیے بغیر تر قی کا خواب نا ممکن ہے آخر میں انہو ں نے ایک با ر پھر دیو الی کی مبا رکبا د پیش کی اور اس امر پر زور دیا کہ ہند وبر ادری تمام افراد کو اس خو شیو ں میں شامل کرے۔