سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا چوتھا عام اجلاس 23اکتوبر کو طلب

جمعرات اکتوبر 17:42

سکھر۔19اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2017ء)میونسپل کمشنر سکھر منصور احمد سومرو کے اعلامیہ کے مطابق سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا چوتھا عام اجلاس 23اکتوبر 2017بروز پیر صبح 10بجے پیرالاہی بخش ٹاور کے آڈیٹوریم میں طلب کیا گیا ہے۔