اوپن یونیورسٹی میں ہندو لیکچرار )ڈاکٹر چمن لال(کی وفات پر تعزیتی ریفرنس ،ْ خدمات پر خراج عقیدت پیش
ہم ایک قابل استاد اور ایک اچھے انسان سے ہمیشہ کے لئے محروم ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 20:16
(جاری ہے)
ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ الله کی طرف سے ہر انسان کے لئے دنیا میں ایک وقت مقرر ہے اور مقررہ وقت پر ہر ایک نے اس فانی دنیا سے جانا ہے ،ْ اس لئے ہمیں دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا چاہئیے اور ہمیں پوری کوشش کرنی چاہئیے کہ ہمارے کسی جملے یا عمل سے کسی کو نقصان نہ پہنچے۔
ڈاکٹر شاہد صدیقی نے مزید کہا کہ اوپن یونیورسٹی ایک خاندان کی مانند ہے اور اس خوبصورت گلدستے میںچاروں صوبوں ،ْ آزاد کشمیر ،ْ گلگت بلتستان ،ْ مختلف زبانوں اور مختلف مذاہب کے لوگ شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ حالیہ برسوں میں یونیورسٹی کی امیج بلڈنگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جو ہم سب کے لئے باعث افتخار ہے۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی نے ڈاکٹر چمن لال کے پسماندگان کو یہ بڑا صدمہ صبر اور حوصلے سے برداشت کرنے کی دعا کی۔تعزیتی ریفرنس سے ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن ،ْ پروفیسر ڈاکٹر نغمانہ رشید ،ْ اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر ،ْ ڈاکٹر فضل الرحمن ،ْ سابق چئیر مین شعبہ زرعی سائنس ،ْ پروفیسر ڈاکٹر نوشاد خان ،ْ ڈاکٹر شفیق قادر میمن ،ْحاکم علی بروڑو نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر چمن لال ایک عظیم اور انسان دوست شخصیت تھے۔ انہوں نے مرحوم کی تعلیمی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ یونیورسٹی ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.