آئیسکو 1300بھرتیوں کا معاملہ لٹک گیا
عابد شیر علی،خواجہ آصف اور اویس لغاری اپنے من پسند لوگ بھرتی کر انے کیلئے آمنے سامنے،ممبر بی او ڈی نے خلاف میرٹ بھرتیاں کرنے پر استعفیٰ دیدیا سی ای او آئیسکو نے بھی دو دن زیر عتاب رہنے کے بعد سفارشی بھرتیوں سے صاف انکار کر دیا، نوٹیفیکیشن منسوخ سی ای او آئیسکو نے بھی مستعفی ہونے کی دھمکی دیدی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:24
(جاری ہے)
ملک میں کام کرنے والی ڈسکوز میں صف اول کی ڈسکو میں گزشتہ کئی سالوں سے بھرتیاں نہیں ہو پا رہی ہیں جس کی بڑی وجہ اقربا پروری اور کرپشن ہے ۔
ڈسکو میں اب بھی ایس ڈی او لائن پر سپرنٹنڈنٹ مستقل سی ای او اور دیگر اعلیٰ اسامیاں خالی پڑی ہیں لیکن کرپشن اور نا اہلی کی وجہ سے ان آسامیوں کو پر نہیں کیا جا سکاہے 1300اسامیوں میں زیادہ تر تعداد 1گریڈ سی15تک کے ملازمین کی ہے 1900بھرتیوں کے لئے امیدواروں سی400روپے سے لیکر900روپے فی امیدوار بٹورے گئے تھے لیکن فی کسآسامی پر لاکھوں روپے بطور رشوت حاصل کر ے فی کس پسامی پر لاکھوں روپے بطور رشوت حاصل کر کے من پسند لوگ بھرتی کئے گئے ہیں یہیصورتحال دوبارہ شروع ہو گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق1300بھرتیوں میں وفاقی وزیر اور سیکرٹری توانائی پاور ڈویژن یوسف نعیم کھوکھر کے من پسند لوگ ہیں اور ان امیدوروں سے بھی این ٹی ایس کے ذریعے ٹیسٹ لیا گیا ہے اور انٹرویو بھی ہو گئے ہیں لیکن تاحال ان امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ اس حوالے سے ترجمان وزارت توانائی پاور ڈویژن کا کہنا تھا کہ بھرتیوں کا میرٹ پر نہ ہونے کی وجہ سے تمام بھرتیاں کھل کر دی گئی ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.