پاک فضائیہ کے زیرِ اہتمام’’ائیر پاور‘‘ پر عالمی سیمینارکا انعقاد
پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کی سیمینار کے افتتاحی سیشن میں شرکت
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:27
(جاری ہے)
پاک فضائیہ کے سابق سربراہان ، پاک فضائیہ کے سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران ،پاکستان میں موجود غیر ملکی دفاعی اور فضائی اتاشی اور مختلف تعلیمی اداروں کے نمایاں افراد بھی اس سیمینار میں موجود تھے۔
ائیر مارشل شاہد اختر علوی، ڈپٹی چیف آف ائیر سٹاف (ٹریننگ)نے اس موقع پر افتتاحی خطاب کیا۔ سیمینار میں 18ممالک کی فضائی افواج سے آنے والے مقررین اور آبزورز حصہ لے رہے ہیں۔ اس سیمینا ر کابنیادی مقصددور جدید کے دفاعی مسائل کو سمجھنا اور خصوصاً ایئر پاور کے استعمال کے حوالے سے شرکاء کی باہمی تربیت اور آگاہی ہے۔ علاوہ ازیں اس سیمینا ر کے ذریعے دوست ممالک کے درمیان سفارتی اوردفاعی تعلقات اور تعاون کو بڑھانے میںبھی مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.