قائداعظم یونیورسٹی کھول دی گئی، طلبہ سے مذاکرات کامیاب
جمعہ 20 اکتوبر 2017 14:42
(جاری ہے)
جمعرات کو رات گئے قائداعظم یونیورسٹی کے طلبہ سے مذکرات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ تعلیمی ادارے میں اس طرح کی کارروائی نہیں کر سکتے جس سے ملک کی بدنامی ہو، کچھ مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور یونیورسٹی کو کھول دیا گیا ہے، 13 میں سے 12 مطالبات ایڈمن سے متعلق تھے، سب سے بڑا مسئلہ فیس کا تھا جو حل ہو گیا ہے۔
ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ نکالے گئے طلباء کے لئے ایک میٹنگ ہو گی جس کے بعد عملدرآمد کیا جائے گا۔ ایس ایس پی آپریشن ساجد کیانی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو مقدمات درج ہیں، اس حوالے سے بھیجی گئی معلومات کو دیکھا جائے گا، اس سے طلباء کی تعلیم پر اثر ہو سکتا ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.