حلقہ این اے 4کے ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنیکا فیصلہ تحریک انصاف کی درخواست پر کیا گیا ہے،
فوج کی موجودگی کیوجہ سے 2013 کی نسبت ہمارے نتائج کو کو ئی ہائی جیک نہیں کر سکے گا ، ترجمان صوبائی حکومت
جمعہ 20 اکتوبر 2017 21:27
(جاری ہے)
پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ فرمان نے کہا کہ این اے چار میں دھندلی کے خطرے کی پیش نظر الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی اور انکے امیدوار ارباب عامرنے این اے فور میں ضمنی انتخابات کے دوران فوج کی تعیناتی کی درخواست دی تھی ہے جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ،اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے صوبائی صدرڈاکٹر شبیر گیلانی نے دیگر ساتھیوں سمیت حلقہ این اے چار میں پی ٹی آئی کی امیداور کی حمایت کا اعلان کیا ۔
پی اے ٹی کے صوبائی صدر نے کہا کہ انکی پارٹی نے احتساب کے نظا م کے قیام کیلئے تحریک انصاف کا ساتھ دیا۔صوبائی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ این اے فور کے ضمنی انتخابات کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کی تیاریاں عروج پر ہیں اور سیاسی جماعتوں کے رہنماء اپنے امید واروں کی کامیابی کیلئے بھر پور مہم چلا رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
-
ہیٹ ویومیں لوڈشیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک پر مقدمہ ہو گا: ناصر حسین شاہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے آمد
-
گورنر سندھ سے لونگی سولر کے صدر جیمز جن اور ڈائریکٹر سینڈی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پر احترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پر کوئی شک نہیں کرنا چاہیے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی ایرانی قونصلیٹ آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.