نارنگ منڈی پولیس نے ہوٹر والی گاڑی سے 6 مشکوک افراد کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 20:36
(جاری ہے)
بی 7110 کو کئی بار چکر لگاتے دیکھا تو انہوں نے تعاقب کیا تو ملزمان نے کا ر بھگا دی تاہم پولیس نے طویل جدو جہد کے بعد گاڑی کی تلاشی لی توگاڑی میں پولیس کی وردیاں بھی پائی گئیں۔
خدشہ ہے کہ ملزمان کوئی سنگین واردات کرنا چاہتے تھے۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق ملزمان کے پاس بھاری اسلحہ بھی ملا ہے تاہم پولیس نے اسلحہ کی تصدیق نہیں کی۔ واضع رہے کہ تین ملزمان حسن افضل اور شاہد کا تعلق نارنگ منڈی کے علاقہ ماڑی کلاں سے ہے۔ جبکہ تین ملزمان اکبر عزیز شیخ سفیان اور طارق رزاق کا تعلق لاہور سے ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.