صحیح احتساب نہ ہوا تو چوراہوں پر عدالتیں لگانا مجبوری ہوگی، سراج الحق
آج کی سیاست نظریات کے گرد نہیں شخصیات کے گرد گھومتی ہے، نواز شریف اور ان کے خاندان نے پنجاب میں رنجیت سنگھ سے زیادہ عرصہ حکومت کی لیکن اتنا عرصہ حکومت کے بعد بھی آج لاہور میں پینے کا صاف پانی نہیں ملتا، پاکستان پر ڈرگ مافیا اور لینڈ مافیا نے قبضہ کیا، حکمرانوں نے چند ڈالروں کے خاطر عافیہ صدیقی اور ایمل کانسی کو بھی فروخت کیا امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کالاہور میں پارٹی جلسے سے خطاب
اتوار 22 اکتوبر 2017 18:50
(جاری ہے)
سراج الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان پر ظالم اور کرپٹ جاگیر داروں اور سرمایہ داروں نے قبضہ کیا جن سے آج پاکستان کے جغرافیے اور ختم نبوت کو بھی خطرہ ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پاکستان پر ڈرگ مافیا اور لینڈ مافیا نے قبضہ کیا، حکمرانوں نے چند ڈالروں کے خاطر عافیہ صدیقی اور ایمل کانسی کو بھی فروخت کیا۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ یہ سارا نظام چند خاندانوں اور وی آئی پیز کے لیے ہے، اس نظام میں ہمارے نوجوان بھی محروم ہیں، غریب کے بیٹے کے پاس ڈگری ہے مگر اسے نوکری نہیں ملتی اور آج اس ملک میں سفارش، رشوت اور کرپشن کا کلچر ہے۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ جب تک یہ نظام رہے گا، نواز شریف اور آصف زرداری پیدا ہوتے رہیں گے، خدا کے لیے ان سیاسی پنڈتوں کے گھروں کا طواف مت کریں۔مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.