گورنر سندھ محمد زبیر کا ریلی کے شرکاء کا خیر مقدم
اتوار 22 اکتوبر 2017 22:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ قیام پاکستان کی 70 ویں سالگرہ کے سلسلہ کی سب سے متاثر کن تقریب ہے۔
گورنر سندھ نے کہا کہ ملک میں امن و امان بہتر بنانے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لازوال قربانیاں دی ہیں،ضرب عضب اور رد الفساد کے باعث دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ س ریلی سے امن کا پیغام عام ،قومی یکجہتی میں اضافہ ہوگا۔محمد زبیر نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے ہراول دستہ کا کردار ادا کیا ہے اور پوری قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح اپنی مسلح افواج کے ساتھ ہے۔گورنر سندھ نے مزید کہا ہے کہ اس طرح کے قومی ایوینٹس اس بات کا ثبوت ہیں کہ ہم نے اپنے دشمنوںکے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اس موقع پر عالمی برادری کا بھی مشکور ہوں جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.