نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے مقرر کردہ فیس سے زیادہ فیسیں وصول کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
پیرو اور ڈولفن فورس کی مایوس کن کارکردگی کے حوالے سے تحریک التوائے کار بھی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی
پیر 23 اکتوبر 2017 14:17
(جاری ہے)
جبکہ تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق شہر میں سٹریٹ کرائم کے خاتمے اور جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لئے بنائی جانے والی پیرو فورس اور ڈولفن فورس کی کارکردگی انتہائی مایوس کن، نا تجربہ کار افسر کی تعیناتی کے بعد ڈولفن فورس اور پیرو فورس ٹیمیں شہر میں صرف وقت پاس کرنے اور 50 کلو میٹر گاڑی چلا کر افسران کی آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہیں۔
شہر میں کسی بھی سٹریٹ کرائم میں ملوث متحرک گینگ کو ڈولفن فورس اور پیرو فورس گرفتار نہ کر سکی ہے ڈولفن فورس کو ملنے والی قیمتی موٹر سائیکلیں بھی افسران کی عدم توجہی کے باعث خراب حالت میں لائن میں پڑی ہیں، ڈولفن و پیرو فورس میں تعینات افسران کی غفلت لاپرواہی، ناتجربہ کاری کے باعث وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب کا شہر میں جرائم کا خاتمہ اور تھانہ کلچر میں تبدیلی کا خواب ادھورا دکھائی دے رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.