گوجرہ‘ پینسرہ ،گوجرہ روڈ پر مسافر بس اور کنٹینر ٹرالہ میںتصادم ‘ایک شخص جاںبحق‘25 سے زائد مسافر شدید زخمی
پیر 23 اکتوبر 2017 15:22
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پینسرہ روڈ چک نمبر 363ج ب کے قریب سیالکوٹ چونڈہ سے براستہ گوجرہ صادق آباد جانیوالی مسافر بس نمبر ایم بی اے 77 جس میں مسافر جاوید.ندیم گجرانوالہ عبدالوحید سیالکوٹ ساجدمحمود شاہد منظور رمضان عبدالشید ساکنان دنیاپور مان مسیج 178شاہد ظفر اقبال مظہر 630گ ب تاندیانوالہ عبداللہ وغیرہ دیگر مسافر مردوخواتین سوار تھے بس سامنے سے آنیوالے کنٹینر ٹرالہ نمبر ایل ایکس کے 4922سے اسوقت ٹکراگئی جب اس نے گدھا ریڑھے والے کو بچانا چاہا جس کے نتیجے میں ایک شخص تنویر موقعہ پر جابحق ہوگیا جبکہ دیگر مسافر شدید زخمی ہوگئے ۔
’’این این آئی ‘‘کے مطابق جن کو فوری طور پر بس کی باڈی کاٹ کر باہر نکالا گیا اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا جن سے شدید زخمیوں عرفان 49گ ب ظفر اقبال مظہر اقبال محمد رمضان شریفاں بی بی سکنہ فیصل آبادکو مخدوش حالت کے باعث الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کردیا گیا ہینامعلوم ریڑھے بان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ڈی ایس پی اظہر یعقوب سمیت دیگر انتظامی آفیسران موقع پر پہنچ گئی-متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.