شرجیل میمن کی گرفتاری کے حکم نے انتقام اور کیٹ واک احتساب کو بے نقاب کر دیا، پیپلز پارٹی
ملک میں عملی طور پر دو قوانین نافذ ہیں،ادارے یہ رویہ ترک کریں ،سب کے ساتھ یکساں سلوک روا رکھیں، سیکرٹری اطلاعات چوہدری منظور کا ردعمل
پیر 23 اکتوبر 2017 20:23
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات چوہدری منظور نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی دہایوں سے احتساب کے نام پر انتقام کا شکار ہے،ہم قانون کے پابند ہیں پھر بھی ہمیں ہتھکڑیاں لگائی جاتی ہیں،(ن)لیگ والے کھربوں کی کرپشن کے ریفرنسز باوجود وی آئی پی ہیں،مریم نواز ملکہ کی طرح ریڈ کارپیٹ پر احتساب عدالت آتی ہیں،کیپٹں صفدر کی اختیار نہ ہونے کے باوجود احتساب عدالت ضمانت لے لیتی ہے مگر شرجیل میمن تحقیقات میں تعاون بھی کرتے ہیں پھر بھی گرفتار ہو جاتے ہیں۔
چوہدری منظور نے کہا کہ اونچ نیچ اور چھوت اچھوت جیسا رویہ اختیار کیا جا رہا ہے،ملک میں عملی طور پر دو قوانین نافذ ہیں،ایسا لگتا ہے جیسے شریف خاندان برہمن اور باقی شودر ہیں،ادارے یہ رویہ ترک کریں اور سب کے ساتھ یکساں سلوک رواں رکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.