سندھ کے لوگ سب سے زیادہ پریشان ہیں ،آصف زرداری اور انکی ہمشیرہ فریال ٹالپر کرپٹ مافیا کے سردار ہیں ، عمران خان
عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ سے جو چیزیں سامنے آرہی ہیں وہ انتہائی خطرناک ہیں ،شوگر ملز سے لیکر بلاول ہاوس کے اطراف گھروں پر قبضے کروائے گئے اقتدار کیلئے باریاں لگی ہوئی تھیں ،قوم تیار بیٹھی ہے ،قوم سے وعدہ ہے اب کسی کی پارٹنر شپ نہیں چلنے دونگا، ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو
پیر 23 اکتوبر 2017 20:40
(جاری ہے)
ان سب کی تحقیقات ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار کے لئے انکی باریاں لگی ہوئی تھیں۔
قوم تیار بیٹھی ہے۔ میرا قوم سے وعدہ ہے اب کسی کی پارٹنر شپ نہیں چلنے دونگا۔ عمران خان کا کہنا تباہ کہ پاکستان کا خوشحالی کا دور شروع ہونے والا ہے ملک کا مستقبل بہت اچھا ہے یہاں کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے ملک کے سربراہ صدر سے لیکر وزیراعظم کرپشن میں ملوث رہے ہیں لوٹ مار کا بازار گرم کیا گیا منی لانڈرنگ میں یہ لوگ ملوث رہے لانچوں کے زریعے پیسہ باہر بھجوایا گیا ایک دوسرے کو بچا کر نورا کشتی لڑتے رہے پہلی مرتبہ ملک کا طاقتور وزیراعظم نکالا گیا سندھ میں صحت تعلیم اور پینے کے صاف پانی کا پیسہ کرپشن کی نظر ہوتا رہا شرجیل میمن کا کیس قوم کے دلوں کی آواز ہے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کرنے والے پکڑے گئے اب کوئی این آر او نئیں ہوگا پہلی نواز اور پھر زرداری نے این آر او کیا اب شہباز شریف این آر او کی تلاش میں ہیں مگر یہ کبھی کامیاب نہیں ہونگے۔ پیر صاحب پاگارا کی سربراہی میں قائم جی ڈی اے میں شمولیت کے حوالے سے عمران خان نے کہا کہ وقت آنے پر دیکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
75 ہزار سال قبل وفات پانے والی خاتون کا چہرہ تیار
-
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
جنرل اسمبلی فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی منظوری کے لیے سکیورٹی کونسل پر دبائو ڈالے،پاکستان
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.