احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی تین نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
جمعہ 10 نومبر 2017 16:56
(جاری ہے)
نیب نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل میں تین ریفرنسز دائر کیے۔
احتساب عدالت کے جج نے سپریم کورٹ کے فیصلے میں متعلقہ ہدایات کو بھی اپنے حکم نامے کا حصہ بنایا۔ تفصیلی فیصلے کے مطابق پراسیکیوشن ٹیم کے مطابق یہ عبوری ریفرنسز ہیں اور ان میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔ نیب کو مختلف ممالک کو باہمی قانونی مشاورت کے تحت لکھے گئے خطوط کے جواب کا انتظارہے۔ نیب نے فی الحال عبوری ریفرنسز دائر کیے، مزید تحقیقات کی روشنی میں سپلیمنٹری ریفرنس دائر ہوئے تو مزید ملزمان سامنے آ سکتے ہیں۔ دو ملزمان تاحال عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوئے، وہ عدالت آئے تو ان کا موقف مختلف ہو سکتا ہے۔ بہت سے ایسے عوامل ہیں جو جوائنٹ ٹرائل کی صورت میں کنفیوژن اور پیچیدگی پیدا کر سکتے ہیں۔ اس حکم نامے کے ذریعے فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواست خارج کی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.