پرویز مشرف کےسیاسی الائنس پاکستان عوامی اتحاد کوکامیابی سے پہلے ہی نظرلگ گئی
مجلس وحدت المسلمین کی پاکستان عوامی اتحاد میں شمولیت کی تردید،پرویزمشرف کےاتحادی الائنس میں شمولیت کاکوئی فیصلہ نہیں کیا،پرویزمشرف نےعوامی اتحاد میں 23 سیاسی ومذہبی جماعتوں کی شمولیت کا دعویٰ کیا تھا،میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 11 نومبر 2017 17:04
(جاری ہے)
پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان عوامی اتحاد کاچیئرمین میں ہوں۔
پاکستان میں نئی سیاسی قوت بننی چاہیے۔میں ایم کیوایم کاسربراہ نہیں بنوں گا تاہم نئے سیاسی اتحاد میں ا یم کیوایم اور پی ایس پی کوشامل ہونے کی دعوت دیتاہوں۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم والے قومی دھارے میں آجائیں۔ مہاجرنام چھوڑکراپنے آپ کوپاکستانی کہیں۔تمام سیاسی دھڑے اکٹھے ہوجائیں توپاکستان کی نئی فورس بن جائیں گی۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے پنجاب اور پیپلزپارٹی نے سندھ میں تباہی مچائی۔دوسری جانب آج ترجمان مجلس وحدت المسلمین نے پرویز مشرف کے پاکستان عوامی اتحاد میں شمولیت کی تردید کردی ہے۔انہوں نے کہاکہ پرویز مشرف کے سیاسی الائنس میں شمولیت کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے ’’ون چائنا پرنسپل‘‘پر ریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
چوہدری پرویز الٰہی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت پر رہا
-
جرمنی: سیاسی بنیادوں پر ہونے والے جرائم میں ریکارڈ اضافہ
-
ناروے، آئرلینڈ، اسپین فلسطینی ریاست کو جلد تسلیم کر لیں گے
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں؟
-
صدر رئیسی کی نماز جنازہ، لاکھوں افراد کی شرکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
وفاقی وزیرداخلہ کاکیپٹل ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک اور لیب کو اپ گریڈ کرنے کااعلان
-
تائیوان چین کا حصہ ہے، پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا رہے گا، صدر مملکت
-
ایف آئی اے نے کمسن بچی کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
-
پی ٹی آئی نے رؤف حسن پر حملے کی ایف آئی آر مسترد کردی، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
-
بانی پی ٹی آئی سے جب ملاقات ہوگی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.