بھارت پاکستان چین سرحد کی نگرانی کیلئے فوج کو 600 ڈرون طیارے فراہم کریگا
0 کروڑ رو پے کی لاگت سے خریدے جا نے والے ڈرون اگلی چوکیوں پر تعینات تمام بٹالین کوسونپے جائیں گے ،ْ بھارتی اخبار
پیر 13 نومبر 2017 16:27
(جاری ہے)
سکم کے سرحدی علاقہ ڈوکلام میں چینی فوج کے ساتھ حال ہی میں ہونے والے تنازعے اور سرحد پار سے دراندازی کے واقعات کے پیش نظر انفینٹری بٹالین کو ڈرون طیاروں سے لیس کئے جانے کو کافی اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔
چند مہینوں میں پاکستان کی سرحد سے دراندازوں اور خاص طورپر سرحدی ایکشن ٹیم (بیٹ) کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ دفاعی ذرائع کے مطابق ہائی ٹیک ڈرون طیاروں سے دراندازوں کو بہ آسانی پکڑا جا سکتا ہے جبکہ اس پار کشمیر میں عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت پر بھی گہری نظر رکھی جائیگی ،ْ ایک بٹالین کو ایک بغیر پائلٹ طیارہ فراہم کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.