قندیل بلوچ قتل کیس ،ْپولیس کو 4 روز میں چالان پیش کرنے کی ہدایت
پیر 13 نومبر 2017 21:28
(جاری ہے)
قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار ملزم مفتی عبدالقوی کو مجموعی طور پر 12 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر جیل سے پولیس کی سخت سیکیورٹی میں علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
کیس کے تفتیشی افسر نے چالان پروسیکوشن برانچ میں جمع کروانے کے حوالے سے جواب عدالت میں جمع کرایا اور ساتھ ہی ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی۔ علاقہ مجسٹریٹ محمد پرویز خان نے عدالت میں چالان جمع نہ ہونے پر پولیس کو 4 روز کے اندر مکمل چالان عدالت میں پیش کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 20 نومبر تک کے لیے ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
-
پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
میری والدہ میری مقروض ہیں، احد رضا میر
-
بیٹے کی مالی مشکلات سے متعلق کچھ معلوم نہیں، والد گروچرن سنگھ
-
نئی دیابین لانے کی تیاری مکمل ہے، ساتھی اداکارہ کا انکشاف
-
کیریئرکی ابتدا میں ساتھ چھوڑنے والی لڑکی اپنے عمل پرشرمندہ تھی، متھن چکرورتی
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.