نوازشریف کے آج اسلام آباد پہنچنے کا امکان ،کل حتساب عدالت میں پیش ہوں گے

پیر 13 نومبر 2017 22:56

نوازشریف کے آج اسلام آباد پہنچنے کا امکان ،کل حتساب عدالت میں پیش ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2017ء) سابق وزیراعظم نوازشریف کے آج بروزمنگل لاہورسے اسلام آباد پہنچنے کا امکان ہے ،کل بروزبدھ احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کی صاحبزادی مریم نوازآج بروزمنگل لاہورسے اسلام آبادپہنچیں گے ،نوازشریف اورمریم نوازبدھ کواسلام آبادمیں احتساب عدالت میں پیش ہوں گی

متعلقہ عنوان :