جیالے کسی غلط فہمی میں نہ رہیں2018الیکشن کا سال ہے ،ْ
بھرپور تیاریاں کریں ،ْاس بار آصفہ بھٹو آپ کے ساتھ ہوں گی،آصف زرداری
منگل 14 نومبر 2017 15:00
(جاری ہے)
سابق صدر آصف زرداری نے دورانِ ملاقات پارٹی رہنمائوں کو آئندہ الیکشن کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی اور کہاکہ کارکنان کسی غلط فہمی میں نہ رہیںکہ 2018 الیکشن کا سال ہے۔
انہوں نے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں آصفہ بھٹو جیالوں کے ساتھ ہوں گی اور نواب شاہ سے لیکر ہر ایک ایک حلقہ آصفہ بھٹو کا منتظر ہوگا اور پھر سے دھما دم مست قلندر ہوگا۔آصف علی زرداری نے کہا کہ اس بارجو پی پی کے جیالوں کے ساتھ نہیں ہوگا وہ پچھتائے گا اور اگلے سیاسی سیٹ اپ میں عوام کی اپنی حکومت کو دوام حاصل ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.