آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس ،
پولیس کی مجموعی کارکردگی کا خصوصی حوالوں سے جائزہ لیاگیا جرائم میں ملوث ملزمان اور گروہوں کے خلاف انتہائی ٹھوس اور منظم کریک ڈاؤن کو یقینی بنایا جائے،اے ڈی خواجہ کی ہدایت
منگل 14 نومبر 2017 16:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سی پیک اور نان سی پیک پروجیکٹس سے وابستہ غیرملکی ماہرین واسٹاف کی سیکیورٹی کو رینج ڈسٹرکٹس اور زون کی سطح پر انتہائی مربوط اور مؤثربنایا جائے ۔
انہوں نے پولیس کی مجموعی کارکردگی میں بہتری کے حوالے سے اس بات پر زور دیا کہ عوام دوست ماحول کے فروغ اور شہریوں کی شکایات پر فوری اور غیر جانبدارنہ اقدامات اٹھاتے ہوئے کارکردگی کو مذید بہتر کیا جائے اور کسی بھی طور عوام کے ساتھ منفی رویئے، برتاؤ اور انکے مسائل کے حل میں تاخیری حربوں پس وپیش سے گریز کیا جائے بصورت دیگر سخت انضباطی کاروائی کا سامنا کرنا پڑیگا۔انہوں نے تمام ڈی آئی جیز کو ہدایات جاری کیں کہ پولیس کے مجموعی امور میں بہتر اور عوام دوست کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے تھانہ ایس ایچ اوز کی کارکردگی کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جائے اور اس حوالے سے متعلقہ ایس ایس پیز کو بھی پابند کیا جائے تاکہ کارکردگی کے حامل پولیس افسران کو ہی اہم ذمہ داریاں تفویض کی جاسکیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.