وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بلاآخر چپ توڑہی دی، حدیبہ پیپرملز کیس کیخلاف بول پڑے
بدھ 15 نومبر 2017 23:02
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حدیبیہ پیپرز ز کیس میں نیب کا دوبارہ تحقیقات کا اعلان سمجھ سے بالاتر ہے جبکہ لاہور ہائی کورٹ نے اس معاملے کو ختم کردیا تھا اور لاہور ہائی کورٹ نے انکے حق میں فیصلہ دیدیا تھا۔
اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ نے اس مقدمے کی از سر نو تفتیش کا کوئی حکم جاری نہیں کیا جبکہ نیب کی طرف سے دوبارہ تحقیقات کا اعلان غیر قانونی ہے۔ واضح رہے کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کےخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار جاری کردیئے ہیں جبکہ انکے خلاف حدبیہ پیپر ملز کیس کی بھی سماعت جاری ہے اور وہ خود اس وقت لندن میں موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.