بہتر سماج کے لئے رواداری اور برداشت کو پروان چڑھایا جائے‘ بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی رواداری اور برداشت کا دوسرا نام ہے،ہم نے تشدد، ناانصافیوں، پھانسیوں، کوڑوں اور میڈیا ٹرائل برداشت کئے‘پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا پیغام
جمعرات 16 نومبر 2017 20:35
(جاری ہے)
انہوں نے رواداری اور برداشت کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ عدم رواداری اور عدم برداشت سے معاشرے میں تشدد پھیل رہا ہے،بہتر سماج کے لئے رواداری اور برداشت کو پروان چڑھایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی رواداری اور برداشت کا دوسرا نام ہے،ہم نے تشدد، ناانصافیوں، پھانسیوں، کوڑوں اور میڈیا ٹرائل برداشت کئے،پیپلز پارٹی کی قیادت اور ورکرز ہمیشہ رواداری اور برداشت کے امین رہیں گے ۔رواداری اور برداشت کو فروغ دینا پیپلز پارٹی کا اہم مشن رہے گا،دوسری سیاسی پارٹیاں بھی پیپلز پارٹی کی پیروی کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.