انجلینا جولی کی روہنگیا خواتین کو ’گینگ ریپ‘کانشانہ بنانے پر پھٹ پڑیں‘
شدید مذمت جنسی تشدد کو جرم کے طور پر سمجھا جائے اور اسے اسی طریقے کے تحت ہی ختم کیا جائے‘اداکارہ کا اظہار خیال
جمعہ 17 نومبر 2017 11:42
(جاری ہے)
کینیڈا کے شہر وینکور میں اقوام متحدہ کے ایک اجلاس کے دوران انجلینا جولی کا کہنا تھا کہ پابندی کے باوجود دنیا کے 19 ممالک میں خواتین کو غیر قانونی طریقے سے جنسی غلام بنائے جانے، ان پر تشدد کیے جانے اور انہیں ’ریپ‘ کا نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
اقوام متحدہ کی مہاجرین سے متعلق خصوصی نمائندہ انجلینا جولی نے اپنے بیان میں میانمار میں روہنگیا خواتین پر ہونے والے تشدد سمیت انہیں بنگلہ دیش میں درپیش ہولناک مشکلاتوں کا ذکر بھی کیا۔انجلینا جولی نے واضح کیا کہ تنازع کے دوران خواتین پر کیے جانے والے جنسی تشدد کو جرم کے طور پر سمجھا جائے، اور اسے اسی طریقے کے تحت ہی ختم کیا جائے۔اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ خواتین کے خلاف جنسی تشدد اور گینگ ریپ کو فوجی یا سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لیے جان بوجھ کر استعمال کیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.