اسلام آبادمیں مذہبی جماعت کا فیض آباد پر دھرنا 13ویں روز میں داخل ،
ہائیکورٹ حکم کے باوجو د ختم نہ ہوسکا ، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
جمعہ 17 نومبر 2017 11:49
(جاری ہے)
اس سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی بھی، دھرنا دینے والی تنظیم تحریک لبیک یا رسول اللہ کی درخواست کی سماعت کے دوران دھرنا ختم کرنے کا حکم دے چکے ہیں۔
ان کا کہنا تھا احتجاج آئینی حق ہے لیکن دھرنوں ، احتجاج اور مظاہروں کے لیے اسلام آباد میں جگہ مختص ہے۔جسٹس شوکت صدیقی نے کہا کہ آپ لوگ قانون کی پابندی کریں، بچے بوڑھے ملازمین،طالب علم دھرنے کے سبب متاثر ہو رہے ہیں، دھرنا ختم کریں تا کہ عوام کی مشکلات ختم ہوں ۔ مگر عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیا۔گزشتہ 12 روز سے جاری دھرنے کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری پس کر رہ گئے ہیں۔ جمعہ کو بھی ہائیکورٹ نے درخواست کی سماعت کی جس میں ڈی آئی جی آپریشنزاسلام آباد پولیس پیش ہوئے ۔ اس دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ضلعی انتظامیہ کو ایک دن کی مہلت دیتے ہوئے حکم دیا کہ اسلام آبا د انتظامیہ( آج ) ہفتہ کی صبح 10بجے تک فیض آباد کو دھرنے والو ں سے خالی کرائے اور تمام راستے صاف ہو نے چاہئیں ۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ڈی آئی جی کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اگرا ٓپ سیانے ہوتے تو مظاہرین کو روات سے آگے ہی نہ آنے دیتے ۔مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.