ہالی ووڈ اداکارہ اینجلینا جولی کی روہنگیا خواتین پر کیے جانے والے مبینہ جنسی تشدد کی شدید مذمت
جمعہ 17 نومبر 2017 13:08
(جاری ہے)
خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق اینجلینا جولی نے کینیڈا کے شہر وینکوور میں ایک بنگلہ دیشی وفد سے ملاقات کے دوران بتایا کہ وہ جنسی زیادتی کا شکار ہونے والے روہنگیا مسلمانوں سے ملاقات کا ارادہ رکھتی ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اس حوالے سے رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ میانمار میں فوج کے کریک ڈاوٴن اور ریاستی مظالم سے بچنے کے لیے نقل مکانی کرنے والی روہنگیا خواتین کی بڑی تعداد کو میانمار کی فوج نے منظم انداز میں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.