شہر و کینٹ کے متعدد علاقوں میں گیس پریشرمیں کمی سے شہریوں کو مشکلات
جمعہ 17 نومبر 2017 16:41
(جاری ہے)
شہریوں نے بتایا کہ قبل ازیں حالیہ سیزن میں ایس این جی پی ایل ریجنل آفس راولپنڈی کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی بدولت گیس پریشر کی صورتحال میں قابل قدر بہتری ہوئی تھی تاھم گذشتہ چند یوم سے بارش ہونے کے بعد اچانک گیس پریشر میں شدید کمی واقع ہو گئی جس پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ۔
دوسری جانب قائد اعظم کالونی ،دھمیال کیمپ،لالہ رخ کالونی ،اشرف کالونی ،خالد کالونی اور بنک کالونی سمیت دیگر علاقوں کے مکینوں نے گیس پریشر میں کمی کی شکایات حل نہ ہونے پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے تاھم محکمہ سوئی گیس نے اس بارے میں تاحال کسی قسم کی وضاحت جاری نہیں کی مکینوں نے الزام عائد کیا کہ محکمہ سوئی گیس ریجنل آفس راولپنڈی مبینہ طور پراچانک گیس پریشر میں دانستہ کمی کرتا ہے ۔محکمہ سوئی گیس حکام نے اس ضمن میں بتایاکہ گیس پریشر میں کمی طلب میں یکدم اضافے کی بدولت ہوئی تاھم محکمہ گیس صارفین کو سہولیات کی بہم رسانی کے لیے کوشاں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.