اوپن یونیورسٹی میں جشن اقبال کے حوالہ سے "طرحی مشاعری" کا مقابلہ 22۔نومبر کو منعقد ہوگا
جمعہ 17 نومبر 2017 16:47
(جاری ہے)
مقابلہ راولپنڈی/ اسلام آباد کی یونیورسٹیز اور کالجز کے طلباء و طالبات کے مابین ہوگا ،ْ مقابلے میں حصہ لینے کے لئے راولپنڈی /اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے خواہشمند طلبہ کو رانا محمد طارق جاوید ،ْ ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس افئیرز سے فوری رابطہ کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔
کالجز اور یونیورسٹیز کے سربراہوں سے دو ۔دو طلبہ پر مشتمل ٹیم تیار کرنے اور نامزدگی 20۔نومبر تک ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس افئیر کے آفس جمع کرانے کی درخواست کی گئی ہے۔مقابلے میں حصہ لینے والے تمام طلبہ کو شمولیتی اسناد دی جائیں گی جبکہ پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر 8ہزار ،ْ دوسری پوزیشن پر 6۔ہزار اور تیسری پوزیشن پر 4۔ہزار روپے کشن انعامات دئیے جائیں گے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.