الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد انتخابات کی راہ ہموار ہو گئی ہے ،اب عوام کی عدالت لگے گی ‘ حمزہ شہباز
جمہوریت کی گاڑی چلے گی اور چلتی رہنی چاہیے ،مقدمات نئی بات نہیں انہیںکئی سالوں سے بھگت رہے ہیں ،سر خرو ہونگے
ہفتہ 18 نومبر 2017 13:50
(جاری ہے)
موجودہ حکومت نے ملک سے بجلی کے اندھیرے دور کئے ، د ہشتگردی میں واضح کمی ہوئی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد انتخابات کی راہ ہموار ہو گئی ہے اب عوام کی عدالت لگے گی اور وہی فیصلہ کریں گے ۔
جمہوریت کی گاڑی چلے گی اور چلتی رہنی چاہیے ۔ انہوںنے اسحاق ڈار کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ ان کا اپنا ملک ہے وہ کیوں واپس نہیں آئیں گے۔ حدیبیہ پیپرز ملز کیس دوبارہ کھلنے بارے سوال کے جواب میں حمزہ شہباز نے کہا کہ مقدمات نئی بات نہیں انہیں کئی سالوں سے بھگت رہے ہیں۔ اسی کیس میں عدالت نے کہا کہ تھا کہ کم عمر ی کی وجہ سے میرے اوپر جرم نہیںبنتا ۔ ہمارا دامن صاف ہے اور سر خرو ہوں گے ۔ انہوںنے شریف خاندان اور (ن) لیگ میں اختلافات کے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ باتیں اب پرانی ہو چکی ہیں او روقت نے ثابت کیا ہے کہ شریف خاندا ن اور مسلم لیگ متحد ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.