سری لنکا آئندہ سال آزادی کی 70سالہ تقریبات کے موقع پر تین ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے بھارت ،بنگلا دیش کی میزبانی کریگا
آئندہ سال 8سے 20مارچ تک ’’نیداہاس ٹرافی ‘‘کے نام سے ہونیوالی ٹی ٹونٹی تین ملکی سیریز میں مجموعی طور پر سات میچز کھیلے جائینگے
اتوار 19 نومبر 2017 15:01
(جاری ہے)
بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر راہول جوہری کا کہنا ہے کہ سری لنکا کی 70سالہ تقریبات کا حصہ بننا ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے، سری لنکا اور بنگلادیش سے زیادہ کوئی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کا قریبی دوست نہیں، اس لئے دعوت ملتے ہی ہم نے فوری حامی بھرلی ۔
سری لنکا کرکٹ کے صدر سماتھی پالا نے بھی ایسے ہی جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 70 سال ایک طویل سفر ہے اور اسے شایان شان طریقے سے منانے کی ضرورت ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے قریبی ہمسایہ ممالک ان تقریبات میں ہمارے ساتھ ہیں، جو کرکٹ کی بہتری کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.