نواز شریف کا ایبٹ آباد جلسہ گاہ پہنچنے پر والہانہ استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں،شیر آیا شیر آیا کے نعرے ،‘جلسہ گاہ میں شرکاء کی کثیر تعداد کے باعث کرسیوں کی تعداد کم پڑ گئی
اتوار 19 نومبر 2017 15:50
(جاری ہے)
اتوار کو سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا ایبٹ آباد میں جلسہ گاہ آمد پر کارکنوں کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور شیر آیا شیر آیا کے نعرے لگائے گئے۔
جلسہ گاہ میں شرکاء کے لئے پانچ ہزار کرسیوں کا بندوبست کیا گیا تھا جو کہ شرکاء کی کثیر تعداد کے باعث کم پڑگئیں۔ عوام کا جم غفیر جلسہ گاہ کی جانب امڈ آیا جلسہ گاہ کے اطراف بھی عوام کی کثیر تعداد موجود تھی جلسہ کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت بھی موجود تھی ج لسہ گاہ کے اطراف میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.