چین ، ہائپر سونک مسلح طیارے کی تکمیل آخری مراحل میں داخل ہو گئی
طیارے کی رفتار 12کلومیٹر فی سیکنڈ ، مسلح طیارہ 14منٹ میں امریکہ پہنچ سکتا ہے، کامیابی نے چین کے زمینی خطرات کو نمایاں طور پر کم کر دیا ہے، چینی سائنسدان زووی
اتوار 19 نومبر 2017 17:10
(جاری ہے)
چین نے ابھی کسی حد تک اس کی آزمائشی پرواز کی ہے لیکن ابھی کچھ تکنیکی مراحل باقی ہیں۔
طیارے کی رفتار 12کلومیٹر فی سیکنڈ ہے۔ ماہر سائنسدان نے کہا ہے کہ یہ آواز سے 30گنا زیادہ تیز رفتار ہے۔ منصوبے پر کام کرنے والے سینئر سائنسدان زووی نے مزید کہا کہ چین کایہ مسلح طیارہ 14منٹ میں امریکہ پہنچ سکتا ہے۔ چین کی اس کامیابی نے چین کے زمینی خطرات کو نمایاں طور پر کم کر دیا ہے۔چین نے گلائیڈرwf-14کے نام سے سات کامیاب تجرباتی پرواز کی ہیں۔ واضح رہے کہ روس، بھارت اور آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک نے طیارے کے کچھ ابتدائی پروٹوٹائپ بھی آزمائے ہیں جو جوہری ہتھیاروں سمیت میزائل فراہم کرنے کے لئے استعمال کئے جا سکتے ہیں۔چین کے jf-12کی صلاحیت حاصل کرنے کے بعد ہیکسنگ ہتھیاروں کی ترقی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ چین کے لئے ہیکسنگ پروازیں انقلابی ذرائع فراہم کرنے میں مددگار ہو ں گی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.