جی سی یو نیورسٹی لاہور میں اسا تذہ کی تربیتی ورکشاپ کا آغاز

پیر 20 نومبر 2017 18:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2017ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میںکوالٹی انہا نسمنٹ سیل اور ہائر ایجو کیشن کمیشن کے زیر اہتمام نو جوان اساتذہ کیلئے تین روزہ ٹیچر ز ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز ،ورکشاپ کے افتتاحی روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ،کوالٹی انہا نسمنٹ سیل کی ڈا ئریکٹر ارم سہیل اوریو نیو رسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سا ئنسز کے شعبہ اناٹومی کی چیئر پر سن پروفیسر ڈاکٹر حفظہ زینب نے خطاب کیا ،جبکہ اس مو قع پر رجسٹرار صبور احمد خان بھی موجو د تھے ۔

(جاری ہے)

ورکشاپ سے خطاب کر تے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کا کہنا تھا کہ تدریس اب بہت جدید ہو گئی ہے اس لئے اسا تذہ کی تر بیت کو لازمی قرار دے دینا چاہئے ۔

متعلقہ عنوان :