قطر ایئر ویز کے کمرشل منیجر کا راولپنڈی چیمبرآف کامرس کا دورہ
منگل 21 نومبر 2017 20:28
(جاری ہے)
قطر ایئر ویز کے کمرشل منیجرمحمد اکرام اللہ نے اس موقع پر کہا کہ قطراور پاکستان کے درمیا ن گہرے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں، انہوں نے کہا کہ قطر ایئر ویز کا چیمبر ممبران کو سفری سہولیات میں ڈسکاؤنٹ دینے کا مقصد تجارتی تعلقات و روابط کو مزید مستحکم بنانا ہے۔
اس موقع پرصدر چیمبر زاہد لطیف خان نے کہا کہ راولپنڈی چیمبر کی یہ اولین ترجیح ہے کہ وہ تاجروں کے لیے زیادہ سے زیادہ مراعات حاصل کرنے کی کوشش کرے، اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ان کو مزید رعایتی سہولیات فراہم کرے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ قطر ایئر ویز تاجروں کوسفر کی سستی معیاری اور تیز ترین سروسز مہیا کرے گی۔ اس موقع پر ایک ایم او یو پر بھی دستخط کیے گئے آخر میں کمرشل منیجرمحمد اکرام اللہ کو دورہ چیمبر پر ایک یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.