اسپیکرایازصادق کا بیماری کے باجوداجلاس میں شرکت پررجب بلوچ کاشکریہ
اسحا ق ڈارکی درخواست بیماری منظور،ن لیگی ارکان اور اتحادی اکثریت میں موجود،اپوزیشن ارکان کی تعداد معمول سے کم، آج کچھ ایسے ارکان بھی ہیں جوشدید علالت کے باجود اجلاس میں شریک ہیں۔اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق
منگل 21 نومبر 2017 20:53
(جاری ہے)
اسپیکرقومی اسمبلی نے رجب بلوچ کی قومی اسمبلی میں اجلاس میں شرکت پرشکریہ اداکیا۔
دوسری جانب قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن ارکان کی حاضری بھی معمول سے کم ہے۔اجلاس میں مسلم لیگ ن کے 170ارکان،ن لیگ کے اتحادیوں جے یوآئی 13، فنکشنل 5اور کے پی میپ 3،اپوزیشن میں پیپلزپارٹی ارکان کی تعداد47، تحریک انصاف کی تعداد33،مسلم لیگ ق اور اے این پی 2ارکان،جماعت اسلامی 4،ایم کیوایم ،24،قومی جمہوری وطن پارٹی اور اے پی ایم ایل کے ایک ایک رکن نے شرکت کی۔اجلاس میں پیپلزپارٹی الیکشن بل 2017ئ پیش کرے گی۔ جس میں کسی نااہل شخص کے پارٹی صدربننے کے حق یا خلاف ووٹ ڈالیں جائیں گے۔اس سے قبل وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت آج مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا۔جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارلیمانی ارکان کوہدایت کی ہے کہ آج اپوزیشن کابل کسی صورت پاس نہ ہونے دیں۔ ووٹنگ کے دوران تمام ارکان ایوان میں حاضری یقینی بنائیں۔ ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.