پاکستان ہیند بال فیڈریشن کے عہددیداروں کا اظہار تعزیت

بدھ 22 نومبر 2017 13:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2017ء) پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے صدر حاجی شفیق احمد چوہدری ، قومی ہیڈ کوچ محمدعمران کے علاوہ دیگر کوچز نصیر احمد، اظہار رانا، انٹرنیشنل کھلاڑی ملک عثمان مون نے قومی ہینڈ بال کوچ مرزا سلطان محمود سے ان کے بیٹے کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :