حکومت پنجاب ورلڈ بنک کے تعاون سے زمینداروں کو بہتر پیداوار کی فراہمی کیلئے سو ارب روپے کی زرعی مشینری فراہم کرے گی،چوہدری عبدالستار
بدھ 22 نومبر 2017 16:50
(جاری ہے)
تحصیل کلر سیداں (یونین کونسل سموٹ،دوبیرن کلاں اور بھلاکھر)کے زمیندار کو فصل کی بہتر پیداوار کیلئے اپنائی جانے والی ٹیکنالوجی سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا کہ زمیندار معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
زمینداری کے بغیر معاشی زندگی کا تصور ممکن نہیں۔اب گندم سمیت مختلف اقسام کی سبزیاں اور فروٹ وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔چاول اور چینی کی خریداری کیلئے اب لائنوں میں نہیں لگنا پڑتا کیونکہ 70 فیصد طبقہ زمینداری کے شعبہ کیساتھ منسلک ہے۔پوٹھوار سبزیوں اور پھلوں کی کاشت کیلئے انتہائی موزو ں ترین خطہ ہے اس پر توجہ دے کر اسے مزید خوشحال بنا رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.