بزنس چمکانے کیلئے جمعے کا نام خراب کرنے کی غیر اخلاقی حرکت پر بھی علما احتجاج کریں ، چوہدری عبدالغفور
بدھ 22 نومبر 2017 18:14
(جاری ہے)
انہوں نے علما و مشائخ سے درخواست کی کہ وہ دیگر معاملات کے ساتھ ساتھ جمعے کے دن کو غلط ناموں سے منسوب کرنے اور اپنے ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے خلاف بھی احتجاج کریں۔
چوہدری عبدالغفور نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر لوگ بغیر سوچے سمجھے اور کسی معاملے پر ریسرچ کیے بغیر اندھی تقلید شروع کر دیتے ہیں۔ویلنٹائن اور بلیک فرائیڈے جیسے نام نہاد تہواروں کا اسلام میں کوئی تصور نہیں۔ ہمارے دینی تہواروںکی خوبصورتی ہے کہ یہ اللہ کی عبادت سے شروع ہوتے ہیں۔ نماز ِ جمعہ مسلمین کیلئے عید کی نماز کی طرح ہے اور ہم پر اس کا احترام واجب ہے۔ بلیک فرائیڈے کا نام بھی لینا اس بابرکت دن کا مزاق اڑانے کے مترادف ہے۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.