گرلز ہوم اکنامکس کالج پیر پیائی نوشہرہ کی طالبہ ملیحہ سمیع کااعزاز
بدھ 22 نومبر 2017 20:46
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ اسی کالج کی سمیعہ اعظم دختر اعظم خان نی520 نمبر لیکر پورے صوبے میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
جو طالبات اور اساتذہ کی بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ہوم اکنامکس کالج نوشہرہ ضلع نوشہرہ کی طالبات کی تعلیمی ضرورت پوری کررہا ہے۔ طالبات اس سے مستفید ہوکر اپنی گھریلو زندگی کو بہتر گزار سکتے ہیں۔ انھوں نے طالبات سے کہاکہ اسی محنت اور لگن سے تعلیم جاری رکھیں۔ اس موقع پر نمایان پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعائوں اور اپنی پرنسپل پروفیسر صائمہ خالق اور دیگر اساتذہ کرام کی بھر پور محنت کا نتیجہ قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.