جولائی تا اکتوبر کے دوران مچھلی اور سمندری خوراک کی برآمدات میں6.10 فیصد اضافہ ریکارڈ
جمعرات 23 نومبر 2017 14:47
(جاری ہے)
ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر اکتوبرتک مچھلیوں اورسمندری خوراک کی برآمدات سے پاکستان نے 121.810ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا جبکہ گذشتہ سال اس عرصہ میں برآمدات سے پاکستان کو 114.802ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہواتھا،یوں اضافہ کی شرح 6.10فیصدرہی۔
مقداری لحاظ سے مچھلیوں اورسمندری خوراک کی برآمدات میں اضافہ کی شرح13.31فیصد رہی۔ گذشتہ مالی سال کے ابتدائی چارمہینوں میںملک میں مچھلیوں اورسمندری خوراک کی برآمدات کامقداری حجم 40871میٹرک ٹن تھا جبکہ رواں مالی سال کے ابتدائی چارمہینوں میںملک میں مچھلیوں اورسمندری خوراک کی برآمدات کا مقداری حجم 46,311 میٹرک ٹن رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.