گورنر سندھ محمد زبیر کا پیر اظہر علی ہمدانی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 23 نومبر 2017 18:49

گورنر سندھ محمد زبیر کا پیر اظہر علی ہمدانی کی والدہ کے انتقال پر اظہار ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے پاکستان علماء مشائخ کونسل کے رکن پیر اظہر علی ہمدانی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو گورنر ہائوس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے اس موقع پر مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :