وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کے 2 بھانجے پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے
سید فاخر عباس جمعہ 24 نومبر 2017 15:16
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری سے وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کے بھانجوں نے بلاول ہاوس میں ملاقات کی ، نوابزادہ میر شاہجہان زہری اور نوابزادہ میر یوسف خان زہری نےبلاول ہاوس میں سابق صدر زرداری سے ملاقات کے بعدپیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
بلاول ہاؤس میں میر نواب خان مینگل، وڈیرا محمد نواز اور محمد خان بروہی بھی سابق صدرزرداری سے ملاقات کرنیوالوں میں شامل تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر کا کہا تھا کہ بلوچستان کا اگلا وزیر اعلیٰ پیپلز پارٹی سے ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.