عمران خان کو اقتدارکیلئے شیطان سے بھی اتحاد کرنا پڑا تو وہ کر لیں گے،خواجہ سعد رفیق
سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کے فیصلے بند کمروں میں نہیں ہونگے، یہ کام کارکنان کریں گے‘ عمران خان کے بارے کلیئر ہوں کہ ان کی حالت قابل رحم ہے ،انہیں ڈیمو کریسی کے سپیلنگ بھی نہیں آتے ،وہ گالیاں دے کر اور جھوٹ بول کر سمجھتے ہیں کہ اقتدار میں آجائیں گے‘وفاقی وزیر ریلوے کی گفتگو
جمعہ 24 نومبر 2017 18:11
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے پارلیمنٹ میں نواز شریف کو ووٹ دے کر پاکستان کے اندر اور باہر پیغام دیا کہ سیاسی جماعتوں میں جمہوری لوگ موجود ہیں ۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے بھٹو کے نظریے کے خلاف ووٹ ڈالا لیکن ن لیگ نے جمہوری جماعت ہونے کا ثبوت دیا ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بارے میں کلیئر ہوں کہ ان کی حالت قابل رحم ہے ،انہیں ڈیمو کریسی کے سپیلنگ بھی نہیں آتے ،وہ گالیاں دے کر اور جھوٹ بول کر سمجھتے ہیں کہ اقتدار میں آجائیں گے ،انہیں طاقت حاصل کرنے کے لیے شیطان سے بھی اتحاد کرنا پڑا تو کر لیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.