کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق 10 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 نومبر 2017 12:23

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق 10 افراد زخمی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 نومبر 2017ء) : کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ ہو ا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ ہوا۔ دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

دھماکے میں ایک شخص کے جاں بحق جبکہ 10 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے البتہ دھماکے کی نوعیت سے متعلق کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :