دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن شروع کر نے کے احکامات ضلعی مجسٹریٹ محمد مشتاق نے دیئے
ہفتہ 25 نومبر 2017 13:40
(جاری ہے)
فیض آباد کو کلیئر کرنے کیلئے پولیس ، ایف سی اور رینجرز کے 9ہزار اہلکار آپریشن میں حصہ لیا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے تیز دھار پانی اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔
اس سے قبل اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے مظاہرین کو رات 12بجے تک مین روڈ خالی کرنے کے احکامات جاری کئے تھے جس پر عملدرآمد نہ ہونے پر عدالتی احکامات کی تعمیل کیلئے صرف آپریشن کا راستہ ہی باقی بچا تھا۔آپریشن شروع کرنے کے احکامات ضلعی مجسٹریٹ محمد مشتاق نے دیے جس کے ساتھ ہی تقریباً 800پولیس اہلکار پنڈال میں داخل ہوگئے جنہیں پولیس حکام ہدایات دے رہے ہیں تاکہ صورتحال کو بغیر کسی جانی نقصان کے قابو پایا جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.